سانحہ آرمی پبلک سکول کیخلاف شہدا ء فورم کے زیر اہتمام پشاور کے امن پارک سے آرمی پبلک سکول تک ریلی نکالی گئی،
ملزمان کی عدم گرفتاری ،تحقیقات نہ ہونے پر حکومت کیخلاف نعرے لگائے، شہید بچوں کے تصاویر اٹھا رکھے تھے ،یاد میں ترانے پیش کئے گئے
ہفتہ 7 فروری 2015 22:56
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) سانحہ آرمی پبلک سکول کیخلاف شہدا ء فورم کے زیر اہتمام پشاور کے امن پارک سے آرمی پبلک سکول تک ریلی نکالی گئی ۔فورم شرکاء نے ملزمان کی عدم گرفتاری اور تحقیقات نہ ہونے پر حکومت کیخلاف نعرے لگائے ۔ اس موقع پر سکیورٹی سخت کر دی گئی تھی ، مظاہرین نے شہید بچوں کے تصاویر اٹھا رکھے تھے جبکہ ان کی یاد میں ترانے پیش کئے گئے اور بعد ازاں سکول کے قریب دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔
ریلی نے سانحہ پشاور کی یاد پر تازہ کردی،ریلی میں شہید ہونیوالے بچوں کے والدین،، طلباء اور سو ل سوسائٹی کے نمائندوں سمیت شہریوں نے شرکت کی۔ ہفتہ کے روز سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات اور ذمہ داروں کی عدم نشاندہی کیخلاف شہدا فورم نے امن چوک سے آرمی پبلک سکول تک احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس سانحہ کی انکوائری کرکے ملوث افراد کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاپوانیوگنی کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو بڑا ہدف نہ دے سکی
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
حکومت کو پی ٹی آئی اور فضل الرحمان کے اکٹھا ہونے تک ڈھیل ہے، فواد چوہدری
-
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس سماعت کل ہوگی
-
فلپائن میں پلاسٹک کے کوڑے کے خلاف دریائی رینجرز کی تعیناتی
-
کشیدگی کے باوجود چین کے ساتھ جنگ نہ تو قریب ہے اور نہ ہی ناگزیر ہے. لائیڈ آسٹن
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت
-
جج آپریشن کے تحت اب تک 62ہزار148 عازمین حج حجازمقدس پہنچ چکے ہیں. وفاقی وزارت مذہبی اموروحج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.