ترکی ، سعودی عرب کے بہتر تعلقات، اسرائیلی پریشانی سے دوچار ہوگیا
پیر 9 فروری 2015 14:21
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) ترکی اور سعودی عرب کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات پر اسرائیلی پریشانی سے دوچار ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ترکی اور سعودی عرب کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات کو اپنے تزویراتی مفادات بالخصوص مشرق وسطٰی میں اسرائیلی مفادات کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اسرائیل کے انٹیلی جنس وزیر یوفال شٹائنٹس نے 48 گھنٹوں میں ایک سے زاید مرتبہ ترکی، سعودی عرب قربت کے نتائج پر انتباہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے مسلمان ممالک کی صفوں میں اتحاد سے اسرائیل کے مفادات خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ عبرانی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر نے کہا کہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بہتر ہونے سے خطے کے مسلمان اور عرب ممالک کو فائدہ پہنچے نہ پہنچے کم سے کم شدت پسند قوتوں کو فائدہ ضرور ہوگا اور یہی ہمارے لئے خطرے کا موجب ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.