وارم اپ میچ ‘ جنوبی افریقا نے سری لنکا کو شکست دیدی
پیر 9 فروری 2015 15:59
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی جبکہ نیوزی لینڈ اور زمبابوے کا میچ بارش کی نذر ہو گیا ۔ کرائسٹ چرچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف سات وکٹ پر 44.4 اوورز میں 279رنز بنائے۔
(جاری ہے)
دلشن نے 100 اور میتھیوز نے 58 رنز اسکور کیے، جنوبی افریقا کو 25 اوورز میں 188رنز کا ہدف ملا جو اْس نے تین گیندیں قبل حاصل کرلیا ۔
ڈی کوک نے 66 اور ہاشم آملہ نے 46رنز بنائے، نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان میچ مکمل نہ ہوسکا۔ نیوزی لینڈ نے30.1اوورمیں سات وکٹ پر 157رنزبنائے ، گپٹل نے سو رنز اسکور کیے پھر بارش ہو گئی۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 122رنز بناکرآؤٹ ہوگئی ‘ سمنز 45رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ایڈوم ووکس نے 19رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.