برصغیرکے باؤلرز کو آسٹریلیااور نیوزی لینڈ کی پچوں کامقابلہ کرنے کے لیے فٹنس پرتوجہ دینی ہوگی:وسیم اکرم
بدھ 11 فروری 2015 14:04
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ بولروں سے کہاہے کہ اگر انھیں آسٹریلیا میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو اپنی فٹنس پر توجہ دیں۔ آئی سی سی کو لکھے گئے اپنے کالم میں سابق کپتان نے کہاکہ برصغیرسے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولروں کو آسٹریلیااورنیوزی لینڈ کی پچوں میں اپنی فٹنس برقراررکھنے کے لیے اضافی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
وسیم اکرم نے کہاکہ بین الاقوامی کرکٹ وہی ہے جتنی آپ تیاری کرتے ہیں اس لیے اپنے آپ کو فٹنس کے ساتھ ساتھ سخت محنت اور تحمل کا مظاہرہ کریں،انھوں نے کہاکہ میرامقصد خوف دلانانہیں لیکن ورلڈکپ بولروں کے لیے خصوصاً برصغیر کے بولروں کے لیے سب سے بڑاچیلنج ہے۔ سابق کپتان نے لکھا ہے کہ انھیں آسٹریلیا کی پچوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خصوصی فٹنس درکارہوتی ہے اور اس کے لیے میرامطلب ہے کہ انھیں مضبوط کمر کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.