پنجاب حکومت نے ساؤنڈ سسٹم کے نام پر لاؤڈ سپیکر کے استعمال سمیت پانچ بل اسمبلی میں پیش کردیئے جو متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد
جمعرات 12 فروری 2015 22:59
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء ) پنجاب حکومت نے ساؤنڈ سسٹم کے نام پر لاؤڈ سپیکر کے استعمال سمیت پانچ بل اسمبلی میں پیش کردیئے ہیں جو متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیے گئے ہیں اور ان کی اسی سیشن میں منظوعری کا بھی امکان ہے ۔ پیش کردیے ہیں، جمعرات کو اسمبلی کا اجلاس پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود کیلئے بھاری رہا تاہم بعض ساتھی ارکان کی ”مدد‘ سے گلو خلاصی ہوگئی جبکہ سپیکر نے وزیرداخلہ کو پیر کو روز ایوان میں طلب کیا تاکہ وہ زیرِ التوا توجہ دکاؤ نوٹسز کا جواب دیں سکیں ۔
قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں جمعرات کو اجلاس کے آغاز میں ہی حکومتی رکن سلطانہ شاہین کی بڑی بہن حاجرہ رشید کے انتقال پر انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے (ن)لیگ کے ایم پی ایزشیخ اعجاز اور ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے کہاکہ چنیوٹ میں قدرتی معدنیات میاں نوازشریف کے دور میں سامنے آئیں اور وہ وزیراعظم میاں نوازشریف ، میاں شہبازشریف اور قوم کومبارکباد دیتے ہیں کیونکہ یہ قدرتی خزانہ دنیامیں پاکستان کی پہچان بنے گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.