بھارت سے جیت کر تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں، مصباح الحق
ہفتہ 14 فروری 2015 12:03
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں اس بار بھارت سے جیت کر تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں، کھلاڑی بھارت سے میچ کے دباؤ سے واقف ہیں،دستیاب کھلاڑیوں کوعمدہ کارکردگی دکھانا ہوگی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں جذبات کو قابو میں رکھ کر کھیلنا ہوگا، میچ کے ابتدائی پندرہ اوورز اہم ہوں گے،بھارٹی ٹیم کے خلاف کامیابی میں فاسٹ بالر عرفان کا کردار اہم ہوگا۔
مصباح الحق نے کہاکہ کون سا کھلاڑی ٹیم میں ہے کون سا نہیں، اب اس سے فرق نہیں پڑتا، دستیاب کھلاڑیوں کوعمدہ کارکردگی دکھانا ہوگی،احمد شہزاد ہمارا میچ ونر کھلاڑی ہے، یاسر شاہ نے وارم اپ میچز میں پرفارمنس سے حریف ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.