این اے 122 ، عمران خان نے انگوٹھوں سے ووٹوں کی تصدیق کی درخواست کر دی
ہفتہ 14 فروری 2015 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) این اے 122کا فیصلہ لٹک گیا ، عمران خان نے تھیلے کھلوانے کے بعد اب انگوٹھوں کے ذریعے ووٹوں کی تصدیق کے لیے درخواست دائر کر دی ۔ ٹربیونل نے سردار ایاز صادق سے جواب طلب کرکے بحث موخر کر دی ۔ سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن پھر آمنے سامنے آ گئے ۔ این اے 122میں دھاندلی کےخلاف وکلا کی حتمی بحث آج ہونی تھی اور پھر آئندہ سماعت پر فیصلہ ۔
لیکن عمران خان کی ایک اور درخواست آڑے آنے سے کیس پر حتمی بحث موخر کر دی گئی ۔ جی ہاں عمران خان نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ این اے 122 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروائی جائے کیونکہ ووٹوں کی گنتی تو ہو چکی ہے لیکن انگوٹھوں کی نشانات کے ذریعے تصدیق نہ ہونے سے حقائق سامنے نہیں آ رہے ، لہذا ووٹوں کی انگوٹھوں کی نشانات کے ذریعے تصدیق کا حکم دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.