ملبورن ، آسٹریلیا اور انگلینڈ میچ میں علیم ڈار اور دھرما سینا کی فاش غلطی ، انگلینڈ کے بلے باز جیمز ٹیلر اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے،
آئی سی سی نے دونوں ایمپائرز کی غلطی تسلیم کر کے اینڈرسن کے رن آؤٹ نہ ہونے کا اعتراف کر لیا، انگلینڈ ٹیم تحریری معافی مانگ لی
ہفتہ 14 فروری 2015 20:46
ملبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ایمپائر علیم ڈار اور سری لنکن ایمپائر دھرما سینا کی فاش غلطی سے انگلینڈ کے بلے باز جیمز ٹیلر اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے۔ آئی سی سی نے دونوں ایمپائرز کی غلطی تسلیم کر کے جیمز اینڈرسن کے رن آؤٹ نہ ہونے کا اعتراف کر لیا‘ آئی سی سی نے انگلینڈ کی ٹیم سے تحریری معافی مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایم سی جی میں کھیلے گئے میچ کے آخری لمحات میں جب انگلینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے اس دوران آسٹریلوی باؤلر کی ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر علیم ڈار نے ٹیلر کو اؤٹ قرار دیا تو ٹیلرنے اس کے خلاف ریویو لے لیا جس میں وہ ناٹ آؤٹ نکلے تاہم اسی دوران اپنی کریز چھوڑنے پر دوسرے اینڈ پر کھڑے جیمز اینڈرسن کو آسٹریلوی فیلڈر نے رن آؤٹ کر کے اپیل کر دی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.