لاہور،فیض امن میلہ کی دو روزہ تقریبات شروع ہوگئیں
ہفتہ 14 فروری 2015 23:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء ) فیض امن میلہ کی دو روزہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں ۔ پہلے روز عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے صدر عابد حسن منٹو کی صدارت میں الحمرا آرٹس کونسل میں ”فیض، طبقاتی جدوجہد اور مذہبی انتہا پسندی“ پر سیمینار ہوا جس میں مقررین نے فیض اور امن کے حوالے سے گفتگو کی اور طبقاتی جنگ لڑنے کیلئے پر امن جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کی ۔
سیمینار سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے صدر عابد حسن منٹو نے کہا کہ فیض احمد فیض عمر بھر طبقاتی جدوجہد کے پھیلاوٴ اور مضبوطی کیلئے کام کرتے رہے۔ وہ ٹریڈ یونین کے ساتھ مل کر مزدوروں اور کسانوں کے معاشی مفادات کا تحفظ کرتے تھے۔ اُن کی وفات کے بعد پاکستان میں ضیاء الحق کے دور سے طبقاتی جدوجہد کا راستہ روکنے کیلئے مذہبی جنونیت کو شعوری طور پر پھیلایا گیا اور مذہب کو سیاست میں اس طرح شامل کر دیا گیا کہ فرقہ واریت فروغ پا گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.