ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا

اتوار 15 فروری 2015 12:13

ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے برازیل میں شروع ہوگا۔ عالمی نمبر تین ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

(جاری ہے)

ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر سمیت نامور ٹینس کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 22 فروری کو کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :