تربیتی ورکشاپ برائے بندوبست آب بذریعہ مصنوعی سیارہ استعمال
پیر 16 فروری 2015 23:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء ) پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل نے ICMOD کے باہمی تعاون و اشتراک سے 16 تا 20 فروری 2015 کوایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ جس کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی کامران علی قریشی ، وفاقی سیکریٹری برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے اس امر پر زور دیا کہ محض فزیکل ماڈل ہائیڈرولوجی اور موسمیات کی بنیاد پر اور بغیر Numerical Simulation کے تازہ پانی کی دستیابی کا اندازہ لگانا اب مشکل اور محدود ہوتا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیارچی آنکھ ہی ایک ایسا ذریعہ ہے جو مسلسل نظر رکھ سکتا ہے کہ کس طرح تازہ پانی کے ذخائر انسان اور فطری عوا مل کے زیر اثر تبدیل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اجاگر کیا کہ HKH کے ریجن بشمول پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی، محدود آبی وسائل، سیلاب، خشک سالی، زیرِ زمین پانی کا گہرا ہوتے جانا، تبدیلی آب و ہوا اور موسم جیسے گھمبیر مسائل سے نبرد آزما ہونے کیلئے کس طرح سیارچی طریقہ کار کا جلد از جلد استعمال نہایت ضروری ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.