ادھیان سمن نے سیٹ پر سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کردی
منگل 17 فروری 2015 17:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکار ادھیان سمن نے فلم ”عشق کلک “ کے سیٹ پر اداکارہ سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی۔
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکار ادھیایان سمن جو کہ اداکارہ سارہ لورین کے ساتھ فلم ”عشق کلک “ میں کام کر رہے ہیں، عکسبندی کے آخری روز سیٹ پر ہی پروڈیوسر اجے بیسوال اوردیگر عملے کے سامنے اداکارہ سارہ لورین سے اپنی محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کو شادی کی پیشکش کر دی ہے جس پر فلم کا تمام تر عملہ تالیاں بجاتے ہوئے اور سیٹی بجاتے ہوئے دکھائی دیا۔
انھوں نے سارہ لورین کے لیے خصوصی گانا بھی گایا۔ اداکارہ کا اس موقع پر چہرہ دمک ا?ٹھا اور ور شرماتی ہوئی دکھائی دیں۔ فلم ”عشق کلک“ ایک فوٹو گرافر کی کہانی ہے۔ فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.