کترینہ کیف پیسوں کے لئے اپنی زبان سے پھر گئیں
منگل 17 فروری 2015 17:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے میڈیا کے سامنے رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کے کمرشل میں کام نہ کرنے کا وعدہ توڑ دیا۔
(جاری ہے)
کہتے ہیں کہ پیسے میں بڑی طاقت ہوتی ہے، یہ اچھے اچھوں کو بدلنے پر مجبور کردیتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ہے بالی ووڈ کی سپر اسٹار کترینہ کیف کے ساتھ جنہوں نے اپنی فلم دھوم 3 کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا کے سامنے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئندہ رنگ گورا کرنے والی کسی مصنوعہ کے کمرشل میں کام نہیں کریں گی، لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے کے مصداق ٹی وی پر کترینہ کیف کا ایک کمرشل دکھایا جارہا ہے جس میں وہ چہرے کی جھریوں کے خاتمے اور رنگ گورا کرنے والی کریم کو اپنی خوبصورت کا راز بتارہی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.