تحریک انصاف نے ’جیو‘ کے بائیکاٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا
بدھ 18 فروری 2015 14:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے میڈیا نیٹ ورک ’جیو‘ کابائیکاٹ ختم کردیاہے اور کور کمیٹی نے چنداراکین کو پروگرامزمیں شرکت کی اجازت دیدی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیہ کے مطابق کورکمیٹی کے گذشتہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ پارٹی کے مخصوص لوگوں کو بطور ترجمان جیو کے پروگرامز میں شرکت کی اجازت دی جائے یا وہ ٹیلی فون لائن پر قومی معاملات پر تحریک انصاف کا موقف پیش کرسکیں گے۔
جیو کے پروگرام میں شرکت کی اجازت کے ساتھ ہی ایک مرکزی سیکریٹری اطلاعات کی نگرانی میں ایک کمیٹی قائم کردی گئی جو مختلف میڈیا نشریات کو مانیٹرکریں گے اور مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے تحریک انصاف کی قیادت کو صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔ اعلامیہ میں واضح کیاگیاکہ جیونیٹ ورک کے اخبارات اور ٹی وی چینلز کی مانیٹرنگ کی جارہی تھی ، گزشتہ تین ہفتوں سے دیکھاگیاہے کہ متوازن رپورٹنگ کی گئی اورپارٹی چیئرمین کی ذاتیات پر کوئی حملہ نہیں کیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.