برطانوی خاتون نے سولر پینل سے شا دی کر لی
جمعرات 19 فروری 2015 13:09
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء )دنیا بھر میں یہ رواج عا م ہے کہ لڑکے لڑکیاں شا دی کے لئے بہتر رشتے کی تلا ش میں کئی سا ل گزار دیتے ہیں لیکن پھر بھی بعض اوقات ان کی تمنا اور تلا ش انجا م کو نہیں پہنچتی۔
(جاری ہے)
لیکن بر طانیہ میں قصہ کچھ مختلف ہے جہا ں ایک خاتون نے اپنی شا دی کے لئے کسی لڑکے کی تلا ش میں وقت ضا ئع کیے بغیر سورج کی توانائی کو برقی قوت میں تبدیل کر نے والے سولر پینل(Solar Panel) کو اپنی زندگی کا سا تھی منتخب کر کے اس سے شا دی کر لی ہے۔ اس خاتون نے سولر پینل کے اوپر ایک بڑی سی مسکراہٹ اور آنکھیں بناکر شا دی کیلئے خصوصی طور پر اسے تیارکیا اور باقا عدہ طو ر پر شا دی کی تقریب کا بھی اہتما م کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.