ایل ڈی اے نے کمرشل فیس جمع نہ کرانے پر اساتذہ اور طلبا کی اسکول میں موجودگی کے باوجود اسکول سیل کر دیا
جمعرات 19 فروری 2015 15:12
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء ) ایل ڈی اے حکام نے کمرشل فیس جمع نہ کرانے پر اساتذہ اور طلبا کی اسکول میں موجودگی کے باوجود اسکول سیل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاوٴن میں ایل ڈی اے حکام نے نجی اسکول کو کمرشل فیس جمع نہ کرانے پر سیل کردیا جبکہ اساتذہ اور طلبا اسکول کے اندر بند ہوکر رہ گئے۔
(جاری ہے)
ایل ڈی اے حکام کے مطابق اسکول انتظامیہ نے کمرشل لائزیشن قوانین کے مطابق فیس جمع نہ کرائی اور کئی بار انتظامیہ کو اس حوالے سے نوٹسز بھی جاری کئے گئے تاہم نوٹسز کا جواب نہ دینے پر اسکول کو سیل کردیا گیا ہے۔
میڈ سے سے بات کرتے ہوئے اسکول پرنسپل کا کہنا تھا کہ کمرشل لائزیشن کے خلاف کیس عدالت میں ہے جبکہ عدالت معاملے پر حکم امتناعی جاری کرچکی ہے جس کے باوجود ایل ڈی اے حکام نے اسکول کو سیل کردیا گیا جو کہ توہین عدالت ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.