باجوڑسکاؤٹس 171ونگ کے زیر اہتمام امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا
جمعرات 19 فروری 2015 19:41
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء) باجوڑسکاؤٹس 171ونگ کے زیر اہتمام امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑسکاؤٹس 171ونگ کے زیر اہتمام پشت سلارزئی میں امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا۔ فائنل میچ میں طوفان شاہ الیون نے شاہ سرئی الیون کو ہرادیا۔
(جاری ہے)
فائنل میچ کے مہمان خصوصی 171ونگ کمانڈر لیفٹنٹ کرنل جوہر محمد زئی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
فائنل میچ کے موقع پر علاقے کے مشران اور تماشائیوں کی کثیر تعداد بھی موجودتھے ۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ کرنل جوہر محمد زئی نے کہا کہ کھیلوں کے سرگرمیوں کے انعقاد سے نوجوانوں کو تفریح کے مواقع میسرآتے ہیں ۔ انشاء اللہ باجوڑ سکاؤٹس ایجنسی میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوششیں جار ی رکھیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.