نیب نے امیر حیدر ہوتی کے خلاف کرپشن تحقیقات روک دیں
جمعہ 20 فروری 2015 22:56
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) نیب نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ امیر حیدر ہوتی کے خلاف مبینہ اربوں روپے کرپشن کی تحیققات بند کردی ہیں۔
(جاری ہے)
نیب نے حیدر ہوتی کے خلاف مردان کے رہائشی کی طرف سے دی گئی درخواست پر تحقیقات شروع کی تھیں لیکن عدم ثبوتک ی بناء پر تحقیقات روک دی ہیں‘ حیدر ہوتی پر الام عائد کای تھا کہ انہوں نے کرپشن کرکے اپنی بیوی کیلئے السام آباد سے اربوں روپے کی جیولری خریدی تھی جبکہ کرپشن کی رقم سے دوبئی ابوظہبی میں کاروبار شروع کر رکھا ہے۔
نیب نے درخواست گزار سے ثبوت طلب کئے تھے جو تاحال جمع نہیں کرائے جاسکے۔ نیب ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ثبوت مہیا ہونے تک حیدر ہوتی کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات روکی ہیں ثبوت ملتے ہی ان تحیققات کا دوبارہ آغاز ہوجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.