آسکرایوارڈزکی دوڑمیں اینی میٹڈ فلمیں بھی شامل
ہفتہ 21 فروری 2015 11:24
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) آسکرایوارڈزکی دوڑمیں ایکشن فلموں کے ساتھ اینی میٹڈ فلمیں بھی شامل ہیں۔امریکا کے شہر لاس اینجلس میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈز کی دوڑ میں ایکشن فلموں کے ساتھ انیمیٹڈ فلمیں بھی نامزد کی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
دنیا کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کل اتوار کو لاس اینجلس میں منعقد ہوگی۔
آسکر ایوارڈ کیلئے انیمیٹڈ فلم ہاوٴ ٹو ٹرین ڈریگن ٹو۔۔بگ ہیرو۔۔بوکس ٹرول ۔۔لیگو مووی ۔اور سونگ آف دا سی شامل ہیں۔مارول سیریز سے ماخوزبگ ہیرو میں لوگوں کی مدد کے لیے بنائے گئے سپر ہیرو کو سنیما گھروں میں بے پناہ سراہا گیا۔ڈریگن ٹو میں ڈریگن کی سواری کرتے دو ننھے انیمیٹڈ کرداروں پر مبنی فلم کو بھی آسکرنامزدگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.