نیشنل بنک انٹر کلب لسبیلہ فٹ بال چمپئن شپ سیمی فائنل کی دوڑ کا آغاز کردیا گیا
ہفتہ 21 فروری 2015 16:17
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے تعاؤن سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری "تیسری نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ "کے دوسرے کوارٹر فائنل میں کھوسہ کون کلب بیلہ نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد مضبوط حریف بلوچ یونائٹیڈ کلب حب کو 1-0سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی کھیل کے دوران دونوں ٹیموں نے ای دوسرے پر ثبقت لے جانے کے لئے سر توڑ کوشش کیا کھیل کے آخری لمحات میں فاتح ٹیم کی جانب سے شکیل انور نے فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچا نے میں نمایاں کردار ادا کیا کھیل کے اختتام پر مہمان خصوصی معروف سماجی رہنماء ابقال توصیف سے دنوں ٹیم کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر انہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلا یا میچ میں ریفری کے فرائض عبدالجبار دہوار نے اپنے معاؤنین نبی وارث اور عبدالکریم بلوچ کے ساتھ انجام دیئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.