کرکٹ کے دیوانوں نے نجم سیٹھی کو ہٹانے کا مطالبہ کر ڈالا
ہفتہ 21 فروری 2015 21:28
(جاری ہے)
کرکٹ کے اہم ترین عہدے پر بیٹھے انہوں نے من مانے فیصلے کیے۔ انہوں نے چیف سلیکٹر، منیجر، چیف کوچ، بیٹنگ کوچ، اسپن باؤلنگ کوچ اور فیلڈنگ کوچ کی تقرری کی۔
ان تمام افراد کو نئے چئیرمین نے بھی ہٹانے کی ہمت نہیں کی۔ اب آئندہ برس نجم سیٹھی آئی سی سی کی صدارت سنبھالیں گے اور پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے۔ عوام یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ کے لیے ناگزیر کیوں بن کر رہ گئے ہیں۔ کرکٹ کے دیوانوں نے نجم سیھٹی کو عہدے کو سے ہٹانے کا مطالبہ کر ڈالا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.