ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری شکسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا
ناکامی کی صورت میں ناکام کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ، سلیکشن کمیٹی اور اعلیٰ بورڈ حکام کو فارغ کیے جانے کا امکان قومی کرکٹ ٹیم کوارٹر فائنل تک رسائی میں ناکام رہی تو ٹیم اور بورڈ میں بڑے پیمانے میں اکھاڑ پچھاڑ ہوگی رپورٹ
اتوار 22 فروری 2015 12:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری شکسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ٹیم کی کوارٹر فائنل تک رسائی میں ناکامی کی صورت میں ناکام کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ، سلیکشن کمیٹی اور اعلیٰ بورڈ حکام کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ رواں ورلڈکپ میں اگر قومی کرکٹ ٹیم کوارٹر فائنل تک رسائی میں ناکام رہی تو ٹیم اور بورڈ میں بڑے پیمانے میں اکھاڑ پچھاڑ ہوگی ۔
انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیے جانے سمیت ہیڈ کوچ وقار یونس کے خلاف کارروائی پر بھی غور کیا جارہا ہے معاون کوچز کے کانٹریکس میں بھی اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ٹیم مینجمنٹ کو پیغام بھجوایا کہ باقی مقابلوں میں بہتر حکمت عملی اور جذبے سے میدان میں اترا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.