عرب میں دہشتگردی کیخلاف چار روزہ کانفرنس شروع ہوگئی

مکہ میں شروع بین الاقوامی نوعیت کی کانفرنس پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کی

اتوار 22 فروری 2015 16:50

مکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء ) سعودی شہر مکہ میں دہشت گردی کے خلاف 4 روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگئی، کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کی ۔

(جاری ہے)

مسلم ورلڈ لیگ کے زیر اہتمام کی صدارت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبداللہ نے کی ، کانفرنس کا افتتاح گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے کیا جس میں دنیا بھر کے 4 سو سے زائد علماء نے شرکت کی ۔ 22 فروری سے شروع ہونے والی کانفرنس 25 فروری تک جاری رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :