صدر گوگیرہ‘ گر ینڈ آ پر یشن کے دوران بھا ر ی مقدار میں شر اب ،نا جا ئز اسلحہ بر آ ،ملزمان کو گر فتا ر ،مقدمات درج ن
پیر 23 فروری 2015 17:51
صدر گوگیرہ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) )ڈسٹرکٹ پولیس آ فیسر اوکاڑہ کی خصو صی ہد ایت پر سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف گر ینڈ آ پر یشن کے دوران پولیس نے بھا ر ی میں مقدار میں شر اب اور نا جا ئز اسلحہ بر آ مد کر کے اُن کو گر فتا ر کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ فیصل رانا کی خصو صی ہد ایت پر پولیس نے دوران گشت مدینہ ٹاوٴن اوکاڑہ سے مشتاق احمد عرف کالی سے10لیٹر شراب برآمد کرلی۔
دوسرے واقعہ میں کاہلو بلاک اوکاڑہ کے رہائشی محمد یٰسین کو قابو کرکے 10 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ تیسرے واقعہ میں محبوب ٹاوٴن اوکاڑہ کے رہائشی محمد بوٹا سے8لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ چوتھے واقعہ میں 46ایس پی کے رہائشی پرویز کو اسلحہ لہراتے ہوئے قابو کرکے اس کے قبضہ سے بندوق بارہ بور معہ 2کارتوس برآمد کرلئے۔(جاری ہے)
پانچویں واقعہ میں حویلی لکھا میں گرفتار شدہ ملزم منیر احمد ولد خوشی محمدکے انکشاف پر پسٹل30بور معہ 2گولیاں برآمد کرلیں۔
چھٹے واقعہ میں حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی عبدالروٴف کو قابو کرکے اس کے قبضہ سے10لیٹردیسی شراب برآمد کرلی۔ساتویں واقعہ میں حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی شاہد علی خاں سے10لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے اسے قابو کرلیا۔آٹھویں واقعہ میں پولیس نے اطلاع ملنے پر شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ مار کر30لیٹر دیسی شراب اور آلات شراب کشیدگی برآمد کرلئے جبکہ ملزمان پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.