مشکل دور ماں کی ذمہ داریاں نبھانے کا دور ہوتا ہے‘ کاجول
منگل 24 فروری 2015 11:49
(جاری ہے)
ایسے میں جب ہم باہر آتے ہیں اور پیٹ باہر نکلا ہوا نظر آتا ہے تو خود کو عجیب محسوس ہوتا ہے۔
تاہم، کاجول نے عام خواتین کو بھی ان میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسا صرف اداکاراوٴں کے ساتھ ہی نہیں ہے بلکہ عام لڑکیوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔شادی کرنے اور ماں بننے کے بعد اداکاراوٴں کو کام کم ملنے کے سوال پر کاجول نے کہاکہ مجھے تو اس قسم کی دقت پیش نہیں آئی۔تاہم انھوں نے اس سرے سے مسترد بھی نہیں کیااور طنزا کہاکہ یہ دقت فلم انڈسٹری کی نہیں ہے بلکہ یہ معاشرے کی سوچ کا نتیجہ ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ معاشرے میں بڑی عمر کا مرد اور چھوٹی عمر کی خاتون کی جوڑی کو پسند کیا جا سکتا ہے، لیکن بڑی عمر کی خاتون اور کم عمر کے مرد کی جوڑی کو مسترد کردیا جاتا ہے۔کاجول نے اب تک کے اپنے کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اب چار گانوں کے ساتھ درختوں کے پیچھے ناچنے والے کردار کرنے کی خواہش نہیں۔ اب کچھ اچھی تجاویز ملیں گی تو ہی مجھے قبول ہوں گی۔ہوم پروڈکشن کی ذمہ داری کے بارے میں کاجول کا کہنا ہے کہ ’فی الحال تو سب کچھ اجے ہی سنبھال رہے ہیں۔ مجھے اتنا وقت نہیں ملتا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.