پشاور کے متنی علاقے میں بہتے برساتی نالے سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
تینوں لاشیں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے جنگجو اور اس کے ساتھیوں کی ہیں ‘ذرائع
منگل 24 فروری 2015 13:32
پشاور (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) پشاور کے متنی علاقے میں بہتے برساتی نالے سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے ذرائع کے مطابق تینوں لاشیں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے جنگجو اور اس کے ساتھیوں کی ہیں۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں بہتے برساتی نالے سے 19 فروری کو ملنے والی لاشوں کو شناخت کرلیا گیاذرائع کے مطابق تینوں لاشیں کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر اسلام کے اہم جنگجو اور اس کے دو ساتھیوں کی ہیں تینوں دہشت گرد باچا خان ایئرپورٹ سے اڑنے والے طیاروں پر فائرنگ، پولیو ٹیم پر حملوں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے۔
تینوں لاشوں کی شناخت نور محمد، کمیئہ گل اور شیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے، شیر محمد طیاروں پر حملوں کے علاوہ پولیو ٹیموں پر حملوں میں بھی ملوث تھا، نور محمد کالعدم دہشت گرد تنظیم کا ایم جنگجو تھا جو سیکیورٹی فورسز، پولیس، پولیو ٹیموں اور باچا خان ایئرپورٹ پر طیاروں کے حملوں میں ملوث تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.