پاکستان میں پیداوار اور رقبہ کے لحاظ سے ترشاوہ پھل دیگر تمام پھلوں سے سرفہرست ہیں،محمد افضل جاوید
منگل 24 فروری 2015 15:20
فیصل آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) محمد افضل جاوید ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیداوار اور رقبہ کے لحاظ سے ترشاوہ پھل دیگر تمام پھلوں سے سرفہرست ہیں۔ پاکستان میں قریباََ 2لاکھ ہیکٹر ز رقبہ تر شاوہ پھلوں کے زیر کاشت ہے جبکہ ترشاوہ پھلوں کی پیداوارقریباَ َ21 لاکھ ٹن سالانہ ہے۔
ترشاوہ پھلوں کی مجموعی پیداوار کا صرف 9سے 10فیصد برآمد کیا جاتاہے جبکہ اس برآمدی حجم کو جدید سائنسی طریقے اپنا کر تین گنا تک بڑھایا جا سکتاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں بغیر بیج کے مالٹا اور گریپ فروٹ کی اقسام تیا ر کی جا چکی ہیں اس کے علاوہ کنو میں بیجوں کی تعداد نہایت کم کرلیے جانے کے تناظر میں تر شاوہ پھلوں نے اہمیت کے لحاظ سے ایک نئی جہت اختیار کرلی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.