واسا کی طرف سے خسارے اور نادہندگان کے بقایا جات کا بوجھ صارفین پر ڈالنا ناانصافی ہے ،جماعت اسلامی فیصل آباد
منگل 24 فروری 2015 15:20
فیصل آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) جماعت اسلامی کے راہنماؤں سردار ظفر حسین خان ایڈووکیٹ ،راناوسیم احمد ایڈووکیٹ،انجینئر عظیم رندھاوا ، زمان خان نیازی،انجم اقبال بٹ، شیخ محمد مشتاق،رانا عبد الوحید ،پیر کریم اللہ شاہ ،رائے اکرم کھرل،غلام عباس خان نے واسا کی طرف سے بلوں میں اضافہ کرنے کے فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واسا کی طرف سے خسارے اور نادہندگان کے بقایا جات کا بوجھ صارفین پر ڈالنا ناانصافی ہے ۔
واسا کو غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اگر کسی نے اس فیصلہ کو عوام پر جبری ٹھونسنے کی کوشش کی تو اس کی بھر پور مزاحمت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کے سروے کے مطابق واسا کی طرف سے فیصل آباد کے شہریوں کوانتہائی ناقص کوالٹی کا پانی فراہم کیا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف لوگ سارا سارا دن پانی کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں مگر سپلائی نہیں آتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.