گردے کی پتھری نکالنے کیلئے ریڈو میں لتھو ٹرپسی کی جدید سہولیات فراہم کر دی گئیں، ہارون رشید،
مستحق مریضوں کو طبی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں، سماجی کارکنان دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ریڈو کا ہاتھ بٹائیں، سیکریٹری جنرل ریڈو
منگل 24 فروری 2015 20:37
راولپنڈ ی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) خدمت خلق کے رفاہی ادارے راولپنڈ ی آئی ڈونرز آرگنائزیشن نے گردے کے مریضوں کو ڈائلیسز کے ساتھ ساتھ گردے کی پتھری نکالنے کے لئے لتھو ٹرپسی کی سہولیات بھی فراہم کر دی ہیں۔اس مقصد کے لئے ریڈو میڈیکل کمپلکس راولپنڈی میں نصب کی گئی لتھو ٹرپسی کی مدد سے گردے کی پتھری باآسانی نکالی جا سکتی ہے اور وہ مریض جو علاج کے بھاری اخراجات برداشت نہیں کر سکتے وہ اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔
یہ بات ریڈو کے سیکریٹری جنرل ہارون رشید نے ریڈو میں این جی اوز کے نمائندوں کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ ریڈو کمپلکس میں گردے کے مریضوں کو جدید مشینوں کے زریعے ڈائلیسز کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے اور امراض چشم و عام بیماریوں کے علاج معالجے اور ہر قسم کے کلینکل ٹیسٹ کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں جو مریض علاج کی استطاعت نہیں رکھتے اور مستحقین ذکواتہ ہیں انہیں سہو لیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.