معین خان آج وطن واپسی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کرینگے
بدھ 25 فروری 2015 10:43
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے اپنی تحقیقات میں معین خان کے کسینو جانے کے الزامات کو درست قرار دیا اور بورڈ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں تحریر کیا کہ معین خان میچز سے پہلے آسٹریلیا اور پھر نیوزی لینڈ کے جوئے خانوں میں انجوائے کرتے رہے ۔ دوسری جانب اپنا مستقبل داؤ پر لگانے والے معین خان مسلسل جھوٹ بولتے رہے ۔ پہلے کہا کہ کھلاڑیوں پر نظر رکھنے کے لیے جوئے اڈے کا رخ کرتا تھا پھر کہنے لگے کہ بیگم کے ساتھ کھانا کھانے کے لیے کسینو گیا تھا ۔ چیف سلیکٹر کے ورلڈ کپ جانے پر 50 سے زائد لاکھ روپے خرچ کرنیوالے بورڈ نے بالآخر انہیں واپسی کا حکم دیدیا ہے ، آج ٹکٹ ملتے ہی وہ وطن کی راہ لیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.