ریڈیو اور موبائل فونز پر ٹیکس لگانے کی حکو متی تجویز غر یبوں کا خون نچوڑنے کے مترادف ہے ‘میاں محمو دالر شید،
(ن) لیگ قوم کو معاف کرد یں ،قوم پر مہنگائی او ر بے روز گاری کے مزید بم بر سانے کی بجائے اقتدار چھوڑ دیں ورنہ قوم انکو نہیں ”چھوڑیں “گے
بدھ 25 فروری 2015 19:26
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ ریڈیو اور موبائل فونز پر ٹیکس لگانے کی حکو متی تجویز غر یبوں کا خون نچوڑنے کے مترادف ہے ‘(ن) لیگ قوم کو معاف کرد یں اور قوم پر مہنگائی او ر بے روز گاری کے مزید بم بر سانے کی بجائے اقتدار چھوڑ دیں ورنہ قوم انکو نہیں ”چھوڑیں “گے اور انکو گر یبان سے پکڑ کر اقتدار کے ایوانوں سے باہر پھینک دیں گے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں میاں محمو دالر شید نے کہا کہ ہے کہ (ن) لیگ جب سے اقتدار میں آئی ہے قوم کے مسائل میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہو تا جا رہا ہے اور مستقبل میں بھی پاکستانی عوام کو ان ظالم حکمرانوں سے اچھی امید نظر نہیں آ رہی ایپکا ، ینگ ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف سمیت دیگر مکموں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے اور دھرنے دینا پنجا ب کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے ، حکمران مسائل کو حل کرنے میں مکمل طورپر ناکا م ہو چکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.