بلوچستان میں انتخابات کے موقع پر پانچ جماعتی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہے ،نواب ثناء اللہ خان زہری
بدھ 25 فروری 2015 21:32
کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان سے ہارس ٹریڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ بلوچستان میں 5جماعتی اتحاد سینٹ کے انتخابات میں حصہ لیں ۔ مری معاہدے کے بارے میں سب کچھ شائع ہو چکا ہے نواب زادہ طلال اکبر بگٹی کو میں ہمیشہ چاچا کہتا ہوں میرے والد اور ان کے والد اچھی تعلقات تھے ۔
اورملاقاتوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی رات کو اپنی رہائشگا ہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ا س موقع پر مسلم لیگ ن کے نامزد سینٹر میر عرفان کرد میر نعمت اللہ زہری ، ڈپٹی میئر محمد یونس لہڑی، بلوچستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر ملک ابرار وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر جمال شاہ کاکڑ ، ضلع خضدار مسلم لیگ ن کے صدر آغا شکیل درانی سینٹ کے امیدوار آغاشاباز درانی، مسلم لیگ ن کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات علاوالدین کاکڑ بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.