سرگودہا میں کینو ایکسپورٹ بورڈ کے قیام کیلئے مکمل منصوبہ بندی کر لی گئی ہے،جلد ہی اس کا قیام عمل میں لایا جائے گا،محسن رانجھا،
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات کاکینو کے پودوں او رپھل پر کینکر کی بیماری کے حملے کانوٹس ، محکمہ زراعت کے فیلڈ افسران کو کاشتکاروں کی مدد کرنے او راس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بھجوانے کی ہدایت
بدھ 25 فروری 2015 23:04
سرگو دہا ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہاہے کہ سرگودہا میں کینو ایکسپورٹ بورڈ کے قیام کیلئے مکمل منصوبہ بندی کر لی گئی ہے او رجلد ہی اس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے کینو کے پودوں او رپھل پر کینکر کی بیماری کے حملے کانوٹس لیتے ہوئے محکمہ زراعت کے فیلڈ افسران کو کاشتکاروں کی مدد کرنے او راس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی۔
بدھ کو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کی زیر صدارت کینو کے کاشتکاروں کے مسائل کے ازالے کیلئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی چیف سمیڈا راجہ حسنین جاوید ‘ ای ڈی ا و زراعت محمد رمضان نیازی ‘ ڈاکٹر بشارت ‘ کینو گروورز ایسوسی ایشن کے صدر حامد سلیم وڑائچ اور منیر شیرازی نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.