کراچی: عزیز بھٹی تھانے کے عقب میں آگ لگ گئی
جمعرات 26 فروری 2015 13:01
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں عزیز بھٹی تھانے کے عقب میں موجود بیت المکرم کے پاس جھگیوں کو آگ لگ گئی، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کو موقع پر طلب کر لیا گیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیکن دو افراد کے جھلس کر زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
یہ علاقہ ایکسپو سینٹر کے قریب ہے اور وزیر اعظم کی آمد کے باعث وی آئی پی موومنٹ کے باعث شہر میں ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بر وقت نہیں پہنچ سکیں. متاثرین کا کہنا ہے کہ ہماری ساری زندگی کی جمع پونجی جل کر خاکستر ہو گئی ہے، امدادی ٹیمیں رہائشیوں کو نکالنے کی کوششیں کر رہی ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.