موبائل فون سم کی تصدیق ، خواجہ سراکیلئے سنجیدہ مشکل کھڑی ہوگئی
جمعرات 26 فروری 2015 13:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) موبائل فون سم کی تصدیق نے خواجہ سراءکے لیے نئی مشکل کھڑی کردی ۔ شاہ جمال کے رہائشی خواجہ سرا کاشف یوسف نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ وہ عجیب مشکل میں پھنس گیاہے ، موبائل فون کی تصدیق کہاں سے کرے ، کوئی توبتادے ۔
(جاری ہے)
اُس کاکہناتھاکہ کسی قطار میں جگہ نہیں ملتی ،سم کی تصدیق کیلئے لڑکوں کی قطار میں جاتاہے تو وہ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کی قطار میں جائیں ، لڑکیاں کہتی ہیں کہ کہیں اور جائیں ،قطار میں کھڑا ہونے کی بھی کوئی اجازت نہیں دیتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.