بینظیر بھٹو قتل میں دارالعلوم حقانیہ کے طلبہ ملوث ہے، سرکاری گواہ
جمعرات 26 فروری 2015 20:58
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2015ء) بینظیر بھٹو قتل کیس کے سرکاری گواہ نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم کے قتل میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے طلبہ ملوث تھے تاہم دارلعلوم کے ناظم نے طلبہ سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت سرکاری گواہوں ایف آئی اے پشاور کے انسپکٹر نصیر احمد اور سب انسپکٹر عدنان نے عدالت میں کو بتایا کہ بینظیر کے قتل میں دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے طلبہ براہ راست ملوث تھے۔ دونوں گواہوں نے اس حوالے سے موجود ریکارڈ بھی پیش کیا۔ اس موقع پر دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ناظم تعلیمات وصال احمد نے بھی اپنا بیان عدالت میں قلمبند کروایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.