حکومت ہرسطح پرانتخابی عمل شفاف چاہتی ہے ،عرفان صدیقی ،
بوری اٹھاکرپیسے باٹنے والوں کاراستہ روکناہوگا،سینٹ کے انتخابات کے لئے رائے شماری خفیہ نہیں ہونی چاہئے،سرکاری ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 26 فروری 2015 23:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہاہے کہ حکومت ہرسطح پرانتخابی عمل شفاف چاہتی ہے ،بوری اٹھاکرپیسے باٹنے والوں کاراستہ روکناہوگا،سینٹ کے انتخابات کے لئے رائے شماری خفیہ نہیں ہونی چاہئے ۔
(جاری ہے)
سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے ہمیشہ اقدارکی سیاست کوپروان چڑھایا،پی ٹی آئی اورحکومت کے درمیان فاصلے کم ہوئے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ 1973ء کے آئین میں ترامیم نظام کی بہتری کیلئے کی گئیں ،جمہوریت میں تسلسل ہی بہتری کی جانب لے جاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ آج جوسینٹ کارکن بنے گاوہ سولہ سال تک ممبررہے گا۔سینٹ کے انتخابات میں خفیہ رائے شماری نہیں ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت ہرسطح پرانتخابی عمل شفاف چاہتی ہے سینٹ کے انتخابات میں بوریاں اٹھاکرپیسے باٹنے والوں کاراستہ روکناہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.