ورلڈ کپ :ویسٹ انڈیز کی 63 پر7وکٹیں گر گئیں
جمعہ 27 فروری 2015 14:40
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء) ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 409 رنز کا ہدف دیا ہے , اے بی ڈی ویلیئرز نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 66 گیندوںپر 162 رنز کی اننگز کھیلی ,ہاشم آملہ 65 , ڈوپلیسی 62 , اور روسو نے 61 رنز بنائے , ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے اپنے دس اوورز میں 104 رنز دے ڈالے , ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہولڈر نے ایک , رسل اور گیل نے دو دو کھلاڑیوںکو آئوٹ کیا , ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی سات وکٹیںصرف 63 رنز پر گر گئی ہیں, ڈیون سمتھ 31 ,کرس گیل 3 ,سیموئیلز 0 ,کارٹر 10 اور لینڈل سمنز بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے , عمران طاہر اور کائل ایبٹ نے دو دو اور مورنی مورکل نے ایک وکٹ حاصل کیں.
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.