بھارتی حکومت دریائے چناب پر رن آف ریور ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹس مسلسل تعمیر کر رہی ہے، پاکستان کے تحفظات کا ازالہ نہ کیا گیا تو عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا جائیگا ‘ عابد شیر علی
جمعہ 27 فروری 2015 16:08
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت دریائے چناب اور اس سے نکلنے والے دریاؤں پر رن آف ریور ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹس مسلسل تعمیر کر رہی ہے، پاکستان کے تحفظات کا ازالہ نہ کیا گیا تو عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا جائیگا ‘ حکومت نے نیپرا کی طرف سے مالی سال 2013-14ء کے لئے ٹیرف مقرر کرنے کے اجراء کے بعد یکم نومبر 2014ء کو ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ‘سابق انڈس واٹر کمشنر کے خلاف سید جماعت علی شاہ کے خلاف انکوائری کمیٹی فوجداری مقدمہ شروع نہیں کر سکی۔
جمعہ کو سینٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دور ان وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ ایرا کے تمام فیلڈ آفسز اور ملحقہ محکمے یا تو شیلٹرز میں یا پھر کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں، ایرا کے نام پر کوئی غیر منقولہ جائیداد موجود نہیں ‘ ایرا کی صلاحیت میں اضافے کیلئے عطیہ دہندگان نے عارضی بنیادوں پر چند گاڑیاں اور ساز و سامان فراہم کیا ہے ‘ ایسی گاڑیاں عطیہ دہندگان کو واپس کر دی جاتی ہیں، اسلام آباد میں ایرا کمپلیکس کے غیر منقولہ اثاثہ کی اندازاً لاگت 193 ملین روپے ہے، 2010ء سے لیز میں ایکسٹیشن کی تجدید درکار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.