لندن میں منعقدہ کھیلوں میں قاعدے کے نفاذ کی کوششوں پر نکتہ چینی،
بین الاقوامی ولمپک کمیٹی کا اولمپکس کے دوران اتھلیٹس اور غیر سرکااری سپانسرز کو پروموٹ کرنے سے باز رکھنے کیلئے ضوابط میں نرمی کا فیصلہ ، تنظیم موجودہ قواعد میں نرمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،جن کے تحت کھیلوں کی مدت کے دوران جیزک نان اولمپک ایڈورٹائزنگ کی اجازت مل جانے کی اس کی اب تک اجازت نہیں تھی، ڈائریکٹر آئی او سی
جمعہ 27 فروری 2015 19:01
ریوڈی جنیرو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی2012ء میں لندن میں منعقدہ کھیلوں میں قاعدے کے نفاذ کی کوششوں پر نکتہ چینی کے بعد اولمپکس کے دوران اتھلیٹس اور غیر سرکااری سپانسرز کو پروموٹ کرنے سے باز رکھنے کیلئے ضوابط میں نرمی کر رہی ہے،یہ بات ایک ترجمان نے گزشتہ روز بتائی ہے۔آئی او سی کے ڈائریکٹر کمونکیشنز سارک ایڈمز نے کہا کہ تنظیم موجودہ قواعد میں نرمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،جن کے تحت کھیلوں کی مدت کے دوران جیزک نان اولمپک ایڈورٹائزنگ کی اجازت مل جانے کی اس کی اب تک اجازت نہیں تھی۔
اس تبدیلی کی جولائی میں کوالالمپور میں او آئی سی کے مکمل اجلاس میں منظوری لینی ہوگی۔آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ جس کا اجلاس جمعرات سے ریوڈی جنیرو میں ہورہا ہے،موجودہ رول40 میں ترمیم پر رضا مند ہوگیا ہے جس کو تین سال قبل شکست خوردہ اتھلیٹوں نے ہدف تنقید بنایا تھا۔(جاری ہے)
اس رول کے تحت اتھلیٹوں کو ہر کھیل کا احاطہ کرنے والی ونڈو کیلئے نان اولمپکس ایڈورٹائزنگ میں ان کے امیچ یا پسندیدگی سے منع کیا گیا ہے۔
خلاف ورزی کرنے والے کو انضباطی کارروائی کئے جانے کا خطرہ لاحق تھا جس میں تمغوں سے محروم کرنا یا کھیلوں سے اخراج بھی شامل ہے،تاہم اتھلیٹوں نے اس ریگولیشن کے خلاف احتجاج کیا جنہوں نے شکایت کی کہ اس نے انہیں آمدن سے محروم کردیا ہے جبکہ کئی اولمپینئز نے ٹوئٹر کے تحت باقاعدہ مہم چلائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.