صوابی،پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے زیر اہتمام زمینداروں کے لئے ورکشاپ کا اہتمام
جمعہ 27 فروری 2015 19:40
صوابی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے زیر اہتمام فردوس آباد نمبر2پلوڈنڈ ڈپو میں زمینداروں کے لئے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے زمینداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ کا بنیادی مقصد تمباکو کی فصل بڑھانا اور غیر معیاری (سواتی) تمباکو کی کاشت سے اجتناب کرنا تھا۔
(جاری ہے)
کمپنی کی طر ف سے ریجنیل منیجر تلاوت خان ، بائنگ منیجر وقاص ضیاء ، اسرار خان اور سلیم خان نے نمائندگی کر تے ہوئے کہا کہ تمباکو زمینداروں کی رہنمائی کرنا ہماری ذمہ داری ہے انہوں نے زمینداروں کو خبر دار کیا کہ غیر معیاری (سواتی) تمباکو کاشت کر نے سے اجتناب کریں۔
ملٹی نیشنل اور نیشنل تمباکو خریدنے والی کمپنیوں نے غیر معیاری (سواتی) تمباکو لگانے والوں کو ایگریمنٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ا سلئے آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ معیاری اقسام کے تمباکو کاشت کریں تاکہ خریداری کے دوران مشکلات سے بچا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے غیر معیاری (سواتی) تمباکو کاشت نہ کر نے کے لئے ہائبرڈ کے مختلف اقسام زمینداروں کو دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.