پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کے درمیان 3جماعتیں اتحاد تشکیل دے دیا گیا
جمعہ 27 فروری 2015 22:52
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء ) سینٹ انتخابات کیلئے بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام کے درمیان اتحاد ہوگیا ہے تین جماعتی اتحاد تشکیل دیاگیا ہے دیگر جماعتوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں ہم سب نے ملکر بلوچستان پر لگنے والے ہارس ٹریڈنگ کے دھبے کو دھوئیں گے اور پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدرپارلیمانی لیڈر سنےئر صو بائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری‘جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ‘بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے نواب ثناء اللہ زہری کی رہائشگاہ پرجمعہ کی رات کو مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ااس موقع پرمسلم لیگ(ن) کے سینٹ کے امیدوار نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری‘عثمان پرکانی‘ جمعیت علماء اسلام کے رکن صو بائی اسمبلی حاجی گل محمد دمڑ‘ جمعیت کے صو بائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر خان ایڈووکیٹ‘حاجی رحمت اللہ کاکڑ‘سید مطیع اللہ آغا سمیت دیگر بھی موجود تھے نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاکہ سینٹ انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کا جمعیت علماء اسلام کے ساتھ اتحاد ہو گیا ہے ہماری کوشش ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتیں مل کر ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکیں اور بلوچستان پر لگنے والے ہارس ٹریڈنگ کے دھبے کو ختم کریں جس طرح وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے اقدامات کئے ہیں تاکہ اس برائی کو ختم کیا جاسکے انہوں نے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان سے ہارس ٹریڈنگ کو ختم کریں اس سلسلے میں تین جماعتی اتحاد قائم کیاگیا ہے اور دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کرینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.