آئندہ ” بلی “ جیسا آئٹم سونگ تو ضرور کروں گی ‘ اداکار و ماڈل مہوش حیات
ہفتہ 28 فروری 2015 12:49
لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ خدا نے مجھے برداشت کرنے کی بے پناہ طاقت عطاکی ہے ، مخالفین کی بلاوجہ کی تنقید کو نظر انداز کر دیتی ہوں ، میری ذاتی رائے ہے کہ جب لوگ آپ کے کام کی تعریف کرتے ہیں تو تنقید بھی اس پروفیشن کا لازمی حصہ ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگوکرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ ان دنوں لاتعداد ٹی وی پروڈکشن اور اشتہارات کی عکسبندی میں مصروف ہوں اور میرے پاس فضول باتوں کے ئلے وقت نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ ” بلی “ جیسا آئٹم سونگ تو ضرور کروں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فی الحال شادی کا کائی ارادہ نہیں ہے ، میری تمام تر توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اور ویسے بھی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ، جب وقت آئے گا شادی ڈنکے کی چوٹ پر والدین کی مرضی سے کروں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.