پاکستان علماء کونسل کا اپریل کے آخری ہفتہ میں جنوبی ایشیا ء ،مصر ، ترکی اور سعودی عرب کے علماء کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
ہفتہ 28 فروری 2015 18:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) پاکستان علماء کونسل نے عالم اسلام کی موجودہ صورتحال ، توہین آمیز خاکوں اور مسلم نو جوانوں میں بڑھتے ہوئے تشدد کے رویوں پر غور کرنے اور مشترکہ حکمت عملی بنانے کیلئے اپریل کے آخری ہفتہ میں ساؤتھ ایشیاء کے ممالک کے جید علماء اکرام کے ساتھ ساتھ مصر ، ترکی اور سعودی عرب کے علماء کی کانفرنس بلانے کا حتمی فیصلہ کیا ہے ۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ امن اقوام عالم کی ضرورت ہے اور اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے اسلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلام کے پیغام امن و سلامتی کو پھیلانے اور مسلم امہ کی رہنمائی کیلئے مسلم قائدین متفقہ لائحہ عمل تیار کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.