نام نہاد ایکشن کمیٹیوں کے چیئرمین میٹرو بس منصوبے پر تنقید کرنے کے بجائے پہلے اپنی مارکیٹوں میں ایکشن کر کے دکھائیں ،حاجی سیف اللہ خان،
کمرشل مارکیٹ ،چائنہ مارکیٹ کالج روڈ اور دیگر جگہوں پرایک ایک پلازے پر کئی کئی سال لگانے والے برساتی مینڈک 28کلومیٹر طویل میٹرو بس منصوبے پر تنقید کر کے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں ،تاجر رہنماء کی صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 28 فروری 2015 19:09
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے نائب صدر حاجی سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ نام نہاد ایکشن کمیٹیوں کے چیئرمین میٹرو بس منصوبے پر تنقید کرنے کے بجائے پہلے اپنی مارکیٹوں میں ایکشن کر کے دکھائیں ،کمرشل مارکیٹ ،چائنہ مارکیٹ کالج روڈ اور دیگر جگہوں پرایک ایک پلازے پر کئی کئی سال لگانے والے برساتی مینڈک 28کلومیٹر طویل میٹرو بس منصوبے پر تنقید کر کے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں ۔
گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی سیف اللہ خان نے کہا کہ میٹرو بس منصوبہ ایشیاء کا منفر د منصوبہ جو ریکارڈ مدت میں مکمل ہو رہا ہے دھرنوں کی باعث اگرچہ یہ مقرر مدت میں مکمل نہ ہو سکا لیکن اتنے بڑے منصوبے پر تنقید کرنے والے اس قدر کم وقت میں میٹر و بس منصوبے کا ایک پلر تعمیر کر کے دکھا دیں ،حنیف عباسی کے خلاف زبان کھولنے والے منہ بند رکھیں ورنہ ہم بھی بہت کچھ کہہ سکتے ہیں وزیر اعظم میا ں نواز شریف اور وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے حنیف عباسی کی خداداد صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ہی ان کو میٹرو بس جیسے عظیم اور شاندار منصوبے کا چیئرمین بنایا ہے اور انہوں نے اتنے کم عرصے میں ناممکن کو ممکن بنا کر اپنی تقرری کو درست بھی ثابت کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.