ہارس اینڈ کیٹل شو کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری کی زیرصدارت خصوصی اجلاس،
تمام صوبوں کی ثقافت کی نمائندگی کے لئے خصوصی فلوٹس‘ لوک موسیقی‘ دوڑیں اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی ہو گا، ہارس اینڈ کیٹل شو 2015ء میں محکمہ صحت خصوصی طور پر 10بستر کا ہسپتال بھی قائم کرے گا، چیف سیکرٹری کی متعلقہ صوبائی محکموں کو ہارس اینڈ کیٹل شو کے بہترین انتظامات کرنے کی خصوصی ہدایت
ہفتہ 28 فروری 2015 22:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء )چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل کی زیرصدارت ہارس اینڈ کیٹل شو2015ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں کے سربراہان نے ہارس اینڈ کیٹل شو کے انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور سکیورٹی پلان کا بھی جائزہ لیا گیا۔
چیف سیکرٹری خضرحیات گوندل نے متعلقہ صوبائی محکموں کے سربراہان کو ہارس اینڈ کیٹل شو کے بہترین انتظامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ سپیشل سیکرٹری صحت نے اجلاس کو بتایا کہ ہارس اینڈ کیٹل شو کے دوران خصوصی طور پر 10 بستر کا ہسپتال بھی قائم کیا جائے گا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ہارس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر لوگوں کی تفریح کے لئے آتش بازی کا مظاہرہ ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.