داعش میں ممکنہ شمولیت کیلئے ترکی کے راستے شام جانے والی برطانوی لڑکیوں کی فوٹیج منظر عام پرآگئی
اتوار 1 مارچ 2015 13:51
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2015ء) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش)میں ممکنہ طور پر شمولیت کے لیے ترکی کے راستے شام جانے والی تین برطانوی لڑکیوں کے ترکی میں سفر کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 سالہ شمیمہ بیگم اور عامرہ عباسی اور 16 سالہ خازیدہ سلطانہ نے 17 فروری کو لندن سے استنبول روانہ ہوئی تھیں۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں 18 فروری کو یہ تینوں لڑکیاں استنبول میں بس سٹیشن پر بیٹھی دیکھی جا سکتی ہیں۔سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ تینوں لڑکیاں ترکی سے شام چلی گئی ہیں اور دولت اسلامیہ کے جنگجووٴں سے ان کی ملاقات سرحد پر ہوئی ہو گی۔ماہرین کے خیال میں ان لڑکیوں نے بس سٹینڈ پر قائم دو بس کمپنیوں کے دفاتر میں انتظار کیا اور اس کے بعد شام کی سرحد کے قریب ترکی کے علاقے عرفا کی بس میں بیٹھ گئیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.