شادی تب ہی ہو گی جب خدا کو منظور ہو گی‘ اداکارہ میرا
پیر 2 مارچ 2015 11:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی ہے اور نہ ہی دولت کا لالچ کر تی ہوں جب بھی شادی کر ونگی کسی بوڑھے سے نہیں بلکہ جوان آدمی سے ہی کر ونگی ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار میر انے کہا کہ کچھ لوگ سستی شہرت کیلئے مجھ سے شادی کی بات کرتے اور دولت کا بھی لالچ دیتے ہیں مگر میں جب سے شوبز میں آئی ہوں کبھی پیسے کالالچ نہیں کیا کیونکہ خد انے میرے نصیبوں میں جو کچھ لکھ دیا ہے وہ مجھے ضرور ملے گا ۔
ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہ میں ابھی جوان ہوں کسی بوڑھے سے شادی کیوں کر وں ؟میں جب بھی شادی کر ونگی سب کے سامنے اور کسی جوان آدمی سے ہی کر ونگی۔میرا نے کہا کہ شادی تب ہی ہوگی جب خدا کو منظور ہو گی اس سے پہلے ممکن نہیں ہو سکتی ۔انہوں نے کہا کہ میں ہسپتال کے کاموں میں مصروف ہوں، میرے پاس کسی سے بھی لڑائی جھگڑے کا ٹائم نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.