جی ایس پی پلس سٹیٹس ، یورپ کو برآمدات میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ
پیر 2 مارچ 2015 14:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) جی ایس پی پلس سٹیٹس سے صنعتی پیداوار بڑھنے سے یورپ کو برآمدات میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے بعد پاکستان سے یورپی یونین کو بھیجی جانے والی برآمدات میں دس ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر تجارت کا کہنا ہے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پاکستان کیلئے لائف لائن کی حیثیت رکھتا ہے ،پاکستان نے جنوری تا اکتوبر دو ہزار چودہ کے دوران یورپی یونین کو چھ ارب اڑتیس لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں جبکہ دو ہزار تیرہ میں اسی عرصے کے دوران یورپی یونین کیلئے پاکستانی برآمدات کا حجم پانچ ارب تین کروڑ ڈالر رہا ،یوں اس بار ان دس ماہ کے دوران پاکستان سے یورپی یونین کو جانے والی برآمدات میں ایک ارب آٹھ کروڑ ڈالر کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا جو بیس فیصد زائد ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.