پاکستان میں دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ ہے‘ سید ریاض حسین شاہ
پیر 2 مارچ 2015 17:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ سیدریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور اور راولپنڈی میں مختلف دینی اجتماعوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہقومی یکجہتی کے فروغ کیلئے نفرتوں کو ختم اور محبتوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
اسلام دین امن و محبت ہے۔اسلام کے نام پر گلے کاٹنے والوں نے اسلام کا چہرہ بگاڑ دیا ہے۔مذہبی انتہا پسندوں نے اسلام اور سیاسی انتہا پسندوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے۔گولی اور گالی کے بجائے بولی کا کلچر اپنانا ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کو زبر دستی ہندو بنایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ انڈیا میں مذہب کی جبری تبدیلی کا نوٹس لے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.